صحیح بخاری – حدیث نمبر 7140
امراء قریش میں سے ہونگے
حدیث نمبر: 7140
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، سَمِعْتُ أَبِي ، يَقُولُ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَزَالُ هَذَا الْأَمْرُ فِي قُرَيْشٍ مَا بَقِيَ مِنْهُمُ اثْنَانِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 7140
حدثنا أحمد بن يونس ، حدثنا عاصم بن محمد ، سمعت أبي ، يقول: قال ابن عمر ، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لا يزال هذا الأمر في قريش ما بقي منهم اثنان.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 7140
حدثنا احمد بن یونس ، حدثنا عاصم بن محمد ، سمعت ابی ، یقول: قال ابن عمر ، قال رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم: لا یزال ہذا الامر فی قریش ما بقی منہم اثنان.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا، کہا ہم سے عاصم بن محمد نے بیان کیا، کہا میں نے اپنے والد سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ عبداللہ بن عمر (رض) نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یہ امر خلافت اس وقت تک قریش میں رہے گا جب تک ان میں دو شخص بھی باقی رہیں گے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Umar (RA) :
Allahs Apostle ﷺ said, "This matter (caliphate) will remain with the Quraish even if only two of them were still existing.”