صحیح بخاری – حدیث نمبر 7329
نبی ﷺ کا اہل علم کو اتفاق پر رغبت دلانے کا بیان، اور اس امر کا بیان جس پر حرمین (مکہ اور مدینہ کے علماء) متفق ہوجائیں، اور جو آنحضرت ﷺ اور مہاجرین اور انصار (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کے متبرک مقامات ہیں اور آنحضرت ﷺ کے نماز پڑھنے کی جگہ اور منبر اور قبر کا بیان۔
حدیث نمبر: 7329
حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ ، قَالَابْنُ شِهَابٍ : أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَيُصَلِّي الْعَصْرَ، فَيَأْتِي الْعَوَالِيَ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ، وَزَادَ اللَّيْثُ ، عَنْ يُونُسَ وَبُعْدُ الْعَوَالِيَ أَرْبَعَةُ أَمْيَالٍ أَوْ ثَلَاثَةٌ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 7329
حدثنا أيوب بن سليمان ، حدثنا أبو بكر بن أبي أويس ، عن سليمان بن بلال ، عن صالح بن كيسان ، قالابن شهاب : أخبرني أنس بن مالك ، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كانيصلي العصر، فيأتي العوالي والشمس مرتفعة، وزاد الليث ، عن يونس وبعد العوالي أربعة أميال أو ثلاثة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 7329
حدثنا ایوب بن سلیمان ، حدثنا ابو بکر بن ابی اویس ، عن سلیمان بن بلال ، عن صالح بن کیسان ، قالابن شہاب : اخبرنی انس بن مالک ، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کانیصلی العصر، فیاتی العوالی والشمس مرتفعۃ، وزاد اللیث ، عن یونس وبعد العوالی اربعۃ امیال او ثلاثۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ایوب بن سلمان نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوبکر بن اویس نے بیان کیا، ان سے سلیمان بن بلال نے، ان سے صالح بن کیسان نے، ان سے ابن شہاب نے بیان کیا کہ مجھے انس بن مالک (رض) نے خبر دی کہ رسول اللہ ﷺ عصر کی نماز پڑھ کر ان گاؤں میں جاتے جو مدینہ کی بلندی پر واقع ہیں وہاں پہنچ جاتے اور سورج بلند رہتا۔ عوالی مدینہ کا بھی یہی حکم ہے اور لیث نے بھی اس حدیث کو یونس سے روایت کیا، اس میں اتنا زیادہ ہے کہ یہ گاؤں مدینہ سے تین چار میل پر واقع ہیں۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas bin Malik (RA):
Allahs Apostle ﷺ used to perform the Asr prayer and then one could reach the Awali (a place in the outskirts of Medina) while the sun was still quite high.
Narrated Yunus (RA) : The distance of the Awali (from Medina) was four or three miles.