صحیح بخاری – حدیث نمبر 7343
نبی ﷺ کا اہل علم کو اتفاق پر رغبت دلانے کا بیان، اور اس امر کا بیان جس پر حرمین (مکہ اور مدینہ کے علماء) متفق ہوجائیں، اور جو آنحضرت ﷺ اور مہاجرین اور انصار (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کے متبرک مقامات ہیں اور آنحضرت ﷺ کے نماز پڑھنے کی جگہ اور منبر اور قبر کا بیان۔
حدیث نمبر: 7343
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، حَدَّثَنِي عِكْرِمَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ ، أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، حَدَّثَهُ، قَال: حَدَّثَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَتَانِي اللَّيْلَةَ آتٍ مِنْ رَبِّي وَهُوَ بِالْعَقِيقِ أَنْ صَلِّ فِي هَذَا الْوَادِي الْمُبَارَكِ وَقُلْ عُمْرَةٌ وَحَجَّةٌ، وَقَالَ هَارُونُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا عَلِيٌّ عُمْرَةٌ فِي حَجَّةٍ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 7343
حدثنا سعيد بن الربيع ، حدثنا علي بن المبارك ، عن يحيى بن أبي كثير ، حدثني عكرمة ، قال: حدثني ابن عباس ، أن عمر رضي الله عنه، حدثه، قال: حدثني النبي صلى الله عليه وسلم، قال: أتاني الليلة آت من ربي وهو بالعقيق أن صل في هذا الوادي المبارك وقل عمرة وحجة، وقال هارون بن إسماعيل ، حدثنا علي عمرة في حجة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 7343
حدثنا سعید بن الربیع ، حدثنا علی بن المبارک ، عن یحیى بن ابی کثیر ، حدثنی عکرمۃ ، قال: حدثنی ابن عباس ، ان عمر رضی اللہ عنہ، حدثہ، قال: حدثنی النبی صلى اللہ علیہ وسلم، قال: اتانی اللیلۃ آت من ربی وہو بالعقیق ان صل فی ہذا الوادی المبارک وقل عمرۃ وحجۃ، وقال ہارون بن اسماعیل ، حدثنا علی عمرۃ فی حجۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے سعید بن ربیع نے بیان کیا، کہا ہم سے علی بن مبارک نے بیان کیا، ان سے یحییٰ بن کثیر نے، ان سے عکرمہ نے بیان کیا، ان سے ابن عباس (رض) نے اور ان سے عمر (رض) نے بیان کیا کہ مجھ سے نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ میرے پاس رات ایک میرے رب کی طرف سے آنے والا آیا۔ نبی کریم ﷺ اس وقت وادی عقیق میں تھے اور کہا کہ اس مبارک وادی میں نماز پڑھئیے اور کہئیے کہ عمرہ اور حج (کی نیت کرتا ہوں) اور ہارون بن اسماعیل نے بیان کیا کہ ہم سے علی نے بیان کیا (ان الفاظ کے ساتھ) عمرة في حجة.۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Umar (RA) :
The Prophet ﷺ said to me, "Someone came to me tonight from my Lord while I was in the Aqiq (valley), and said to me, "Offer prayer in this blessed valley and say: Labbaik for the (performance of) Umra and Hajj.”