صحیح بخاری – حدیث نمبر 7344
نبی ﷺ کا اہل علم کو اتفاق پر رغبت دلانے کا بیان، اور اس امر کا بیان جس پر حرمین (مکہ اور مدینہ کے علماء) متفق ہوجائیں، اور جو آنحضرت ﷺ اور مہاجرین اور انصار (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کے متبرک مقامات ہیں اور آنحضرت ﷺ کے نماز پڑھنے کی جگہ اور منبر اور قبر کا بیان۔
حدیث نمبر: 7344
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَقَّتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرْنًا لِأَهْلِ نَجْدٍ، وَالْجُحْفَةَ، لِأَهْلِ الشَّأْمِ وَذَا الْحُلَيْفَةِ لِأَهْلِ الْمَدِينَةِ، قَالَ: سَمِعْتُ هَذَا مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَبَلَغَنِي أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: وَلِأَهْلِ الْيَمَنِ يَلَمْلَمُ وَذُكِرَ الْعِرَاقُ، فَقَالَ: لَمْ يَكُنْ عِرَاقٌ يَوْمَئِذٍ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 7344
حدثنا محمد بن يوسف ، حدثنا سفيان ، عن عبد الله بن دينار ، عن ابن عمر وقت النبي صلى الله عليه وسلم قرنا لأهل نجد، والجحفة، لأهل الشأم وذا الحليفة لأهل المدينة، قال: سمعت هذا من النبي صلى الله عليه وسلم، وبلغني أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: ولأهل اليمن يلملم وذكر العراق، فقال: لم يكن عراق يومئذ.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 7344
حدثنا محمد بن یوسف ، حدثنا سفیان ، عن عبد اللہ بن دینار ، عن ابن عمر وقت النبی صلى اللہ علیہ وسلم قرنا لاہل نجد، والجحفۃ، لاہل الشام وذا الحلیفۃ لاہل المدینۃ، قال: سمعت ہذا من النبی صلى اللہ علیہ وسلم، وبلغنی ان النبی صلى اللہ علیہ وسلم، قال: ولاہل الیمن یلملم وذکر العراق، فقال: لم یکن عراق یومئذ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن دینار نے اور ان سے ابن عمر (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے اہل نجد کے لیے مقام قرن، حجفہ کو اہل شام کے لیے اور ذوالحلیفہ کو اہل مدینہ کے لیے میقات مقرر کیا۔ بیان کیا کہ میں نے یہ نبی کریم ﷺ سے سنا اور مجھے معلوم ہوا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اہل یمن کے لیے یلملم (میقات) ہے اور عراق کا ذکر ہوا تو انہوں نے کہا کہ نبی کریم ﷺ کے زمانے میں عراق نہیں تھا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abdullah bin Dinar:
Ibn Umar (RA) said, "The Prophet ﷺ fixed Qarn as the Miqat (for assuming the Ihram) for the people of Najd, and Al-Juhfa for the people of Sham, and Dhul-Hulaifa for the people of Medina.” Ibn Umar (RA) added, "I heard this from the Prophet, and I have been informed that the Prophet ﷺ said, The Miqat for the Yemenites is Yalamlam. "When Iraq was mentioned, he said, "At that time it was not a Muslim country.”