صحیح بخاری – حدیث نمبر 7345
نبی ﷺ کا اہل علم کو اتفاق پر رغبت دلانے کا بیان، اور اس امر کا بیان جس پر حرمین (مکہ اور مدینہ کے علماء) متفق ہوجائیں، اور جو آنحضرت ﷺ اور مہاجرین اور انصار (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کے متبرک مقامات ہیں اور آنحضرت ﷺ کے نماز پڑھنے کی جگہ اور منبر اور قبر کا بیان۔
حدیث نمبر: 7345
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ أُرِيَ وَهُوَ فِي مُعَرَّسِهِ بِذِي الْحُلَيْفَةِ، فَقِيلَ لَهُ: إِنَّكَ بِبَطْحَاءَ مُبَارَكَةٍ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 7345
حدثنا عبد الرحمن بن المبارك ، حدثنا الفضيل ، حدثنا موسى بن عقبة ، حدثني سالم بن عبد الله ، عن أبيه ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، أنه أري وهو في معرسه بذي الحليفة، فقيل له: إنك ببطحاء مباركة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 7345
حدثنا عبد الرحمن بن المبارک ، حدثنا الفضیل ، حدثنا موسى بن عقبۃ ، حدثنی سالم بن عبد اللہ ، عن ابیہ ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم، انہ اری وہو فی معرسہ بذی الحلیفۃ، فقیل لہ: انک ببطحاء مبارکۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عبدالرحمٰن بن مبارک نے بیان کیا، کہا ہم سے فضیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے موسیٰ بن عقبہ نے بیان کیا، ان سے سالم بن عبداللہ نے، ان سے ان کے والد عبداللہ بن عمر (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ کو جب کہ آپ مقام ذوالحلیفہ میں پڑاؤ کئے ہوئے تھے، خواب دکھایا گیا اور کہا گیا کہ آپ ایک مبارک وادی میں ہیں۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abdullah bin Umar (RA) :
The Prophet ﷺ had a dream in the last portion of the night when he was sleeping at Dhul-Hulaifa. (I n the dream) it was said to him, "You are in a blessed Batha (i.e., valley).”