صحیح بخاری – حدیث نمبر 7346
اللہ تعالیٰ کا قول کہ آپ کو اس امر میں کوئی دخل نہیں
حدیث نمبر: 7346
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ وَرَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، قَالَ: اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ فِي الْأَخِيرَةِ، ثُمَّ قَالَ: اللَّهُمَّ الْعَنْ فُلَانًا وَفُلَانًا، فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَيْسَ لَكَ مِنَ الأَمْرِ شَيْءٌ أَوْ يَتُوبَ عَلَيْهِمْ أَوْ يُعَذِّبَهُمْ فَإِنَّهُمْ ظَالِمُونَ سورة آل عمران آية 128.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 7346
حدثنا أحمد بن محمد ، أخبرنا عبد الله ، أخبرنا معمر ، عن الزهري ، عن سالم ، عن ابن عمر ، أنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم، يقول في صلاة الفجر ورفع رأسه من الركوع، قال: اللهم ربنا ولك الحمد في الأخيرة، ثم قال: اللهم العن فلانا وفلانا، فأنزل الله عز وجل ليس لك من الأمر شيء أو يتوب عليهم أو يعذبهم فإنهم ظالمون سورة آل عمران آية 128.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 7346
حدثنا احمد بن محمد ، اخبرنا عبد اللہ ، اخبرنا معمر ، عن الزہری ، عن سالم ، عن ابن عمر ، انہ سمع النبی صلى اللہ علیہ وسلم، یقول فی صلاۃ الفجر ورفع راسہ من الرکوع، قال: اللہم ربنا ولک الحمد فی الاخیرۃ، ثم قال: اللہم العن فلانا وفلانا، فانزل اللہ عز وجل لیس لک من الامر شیء او یتوب علیہم او یعذبہم فانہم ظالمون سورۃ آل عمران آیۃ 128.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے احمد بن محمد نے بیان کیا، کہا ہم کو عبداللہ بن مبارک نے خبر دی، کہا ہم کو معمر نے، انہیں زہری نے، انہیں سالم نے اور انہیں عبداللہ بن عمر (رض) نے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے سنا، آپ ﷺ فجر کی نماز میں یہ دعا رکوع سے سر اٹھانے کے بعد پڑھتے تھے اللهم ربنا ولک الحمد اے اللہ ! ہمارے رب تیرے ہی لیے تمام تعریفیں ہیں۔ پھر آپ ﷺ نے فرمایا اے اللہ ! فلاں اور فلاں کو اپنی رحمت سے دور کر دے۔ اس پر اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل کی کہ آپ کو اس معاملہ میں کوئی اختیار نہیں ہے اللہ ! ان کی توبہ قبول کرلے یا انہیں عذاب دے کہ بلاشبہ وہ حد سے تجاوز کرنے والے ہیں۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Umar (RA) :
That he heard the Prophet, after raising his head from the bowing in morning prayer, saying, "O Allah, our Lord! All the praises are for you.” And in the last (Raka) he said, "O Allah! Curse so-and-so and so–and-so.” And then Allah revealed:– Not for you ( O Muhammad ﷺ ) is the decision, (but for Allah), whether He turns in mercy to them or punish them, for they are indeed wrongdoers. (3.128)