صحیح بخاری – حدیث نمبر 7373
نبی ﷺ کا اپنی امت کو اللہ تبارک وتعالی کی توحید کی طرف بلانے کا بیان
حدیث نمبر: 7373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ وَالْأَشْعَثِ بْنِ سُلَيْمٍ ، سَمِعَا الْأَسْوَدَ بْنَ هِلَالٍ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا مُعَاذُ أَتَدْرِي مَا حَقُّ اللَّهِ عَلَى الْعِبَادِ ؟، قَالَ: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: أَنْ يَعْبُدُوهُ وَلَا يُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا أَتَدْرِي مَا حَقُّهُمْ عَلَيْهِ ؟، قَالَ: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: أَنْ لَا يُعَذِّبَهُمْ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 7373
حدثنا محمد بن بشار ، حدثنا غندر ، حدثنا شعبة ، عن أبي حصين والأشعث بن سليم ، سمعا الأسود بن هلال ، عن معاذ بن جبل ، قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: يا معاذ أتدري ما حق الله على العباد ؟، قال: الله ورسوله أعلم، قال: أن يعبدوه ولا يشركوا به شيئا أتدري ما حقهم عليه ؟، قال: الله ورسوله أعلم، قال: أن لا يعذبهم.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 7373
حدثنا محمد بن بشار ، حدثنا غندر ، حدثنا شعبۃ ، عن ابی حصین والاشعث بن سلیم ، سمعا الاسود بن ہلال ، عن معاذ بن جبل ، قال: قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم: یا معاذ اتدری ما حق اللہ على العباد ؟، قال: اللہ ورسولہ اعلم، قال: ان یعبدوہ ولا یشرکوا بہ شیئا اتدری ما حقہم علیہ ؟، قال: اللہ ورسولہ اعلم، قال: ان لا یعذبہم.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے عندر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے ابوحصین اور اشعث بن سلیم نے، انہوں نے اسود بن ہلال سے سنا، ان سے معاذ بن جبل (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اے معاذ ! کیا تمہیں معلوم ہے کہ اللہ کا اس کے بندوں پر کیا حق ہے ؟ انہوں نے کہا کہ اللہ اور اس کے رسول ہی زیادہ جانتے ہیں۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ یہ ہے کہ وہ صرف اسی کی عبادت کریں اور اس کا کوئی شریک نہ ٹھہرائیں۔ کیا تمہیں معلوم ہے پھر بندوں کا اللہ پر کیا حق ہے ؟ عرض کیا کہ اللہ اور اس کے رسول ہی زیادہ جانتے ہیں، فرمایا یہ ہے کہ وہ انہیں عذاب نہ دے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Muadh bin Jabal:
The Prophet ﷺ said, "O Muadh! Do you know what Allahs Right upon His slaves is?” I said, "Allah and His Apostle ﷺ know best.” The Prophet ﷺ said, "To worship Him (Allah) Alone and to join none in worship with Him (Allah). Do you know what their right upon Him is?” I replied, "Allah and His Apostle ﷺ know best.” The Prophet ﷺ said, "Not to punish them (if they do so).”