صحیح بخاری – حدیث نمبر 7398
اللہ تعالیٰ کے ناموں کے ذریعے سوال کرنے اور اس کے ذریعے مانگنے پناہ مانگنے کا بیان
حدیث نمبر: 7398
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، قَالَ: سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ عُرْوَةَ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ هَا هُنَا أَقْوَامًا حَدِيثٌ عَهْدُهُمْ بِشِرْكٍ يَأْتُونَا بِلُحْمَانٍ لَا نَدْرِي يَذْكُرُونَ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا أَمْ لَا ؟، قَالَ: اذْكُرُوا أَنْتُمُ اسْمَ اللَّهِ وَكُلُوا، تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَالدَّرَاوَرْدِيُّ ، وَأُسَامَةُ بْنُ حَفْصٍ .
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 7398
حدثنا يوسف بن موسى ، حدثنا أبو خالد الأحمر ، قال: سمعت هشام بن عروة يحدث، عن أبيه ، عن عائشة ، قالت: قالوا: يا رسول الله، إن ها هنا أقواما حديث عهدهم بشرك يأتونا بلحمان لا ندري يذكرون اسم الله عليها أم لا ؟، قال: اذكروا أنتم اسم الله وكلوا، تابعه محمد بن عبد الرحمن ، والدراوردي ، وأسامة بن حفص .
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 7398
حدثنا یوسف بن موسى ، حدثنا ابو خالد الاحمر ، قال: سمعت ہشام بن عروۃ یحدث، عن ابیہ ، عن عائشۃ ، قالت: قالوا: یا رسول اللہ، ان ہا ہنا اقواما حدیث عہدہم بشرک یاتونا بلحمان لا ندری یذکرون اسم اللہ علیہا ام لا ؟، قال: اذکروا انتم اسم اللہ وکلوا، تابعہ محمد بن عبد الرحمن ، والدراوردی ، واسامۃ بن حفص .
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے یوسف بن موسیٰ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ابوخالد احمر نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ میں نے ہشام بن عروہ سنا، وہ اپنے والد (عروہ بن زبیر) سے بیان کرتے تھے کہ ان سے ام المؤمنین عائشہ صدیقہ (رض) نے بیان کیا کہ لوگوں نے کہا : یا رسول اللہ ! وہاں کے قبیلے ابھی حال ہی میں اسلام لائے اور وہ ہمیں گوشت لا کردیتے ہیں۔ ہمیں یقین نہیں ہوتا کہ ذبح کرتے وقت انہوں نے اللہ کا نام بھی لیا تھا یا نہیں (تو کیا ہم اسے کھا سکتے ہیں ؟ ) نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تم اس پر اللہ کا نام لے کر اسے کھالیا کرو۔ اس روایت کی متابعت محمد بن عبدالرحمٰن دراوردی اور اسامہ بن حفص نے کی۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Aisha (RA) :
The people said to the Prophet ﷺ , "O Allahs Apostle ﷺ ! Here are people who have recently embraced Islam and they bring meat, and we do not know whether they had mentioned Allahs Name while slaughtering the animals or not.” The Prophet ﷺ said, "You should mention Allahs Name and eat.”