صحیح بخاری – حدیث نمبر 7495
اللہ کا قول کہ یہ لوگ اللہ کے کلام کو بدل ڈالنا چاہتے ہیں۔ قرآن کے قول فعل ہونے سے مراد یہ ہے کہ یہ حق ہے اور کھیل کود کی چیز نہیں۔
حدیث نمبر: 7495
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ ، أَنَّ الْأَعْرَجَ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: نَحْنُ الْآخِرُونَ السَّابِقُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 7495
حدثنا أبو اليمان ، أخبرنا شعيب ، حدثنا أبو الزناد ، أن الأعرج حدثه، أنه سمع أبا هريرة ، أنه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: نحن الآخرون السابقون يوم القيامة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 7495
حدثنا ابو الیمان ، اخبرنا شعیب ، حدثنا ابو الزناد ، ان الاعرج حدثہ، انہ سمع ابا ہریرۃ ، انہ سمع رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، یقول: نحن الآخرون السابقون یوم القیامۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، کہا ہم کو شعیب نے خبر دی، کہا ہم سے ابوالزناد نے بیان کیا، ان سے اعرج نے اور انہوں نے ابوہریرہ (رض) سے سنا، انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ ﷺ نے فرمایا گو دنیا میں ہم سب سے آخری امت ہیں لیکن آخرت میں سب سے آگے ہوں گے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Hurairah (RA) :
Allahs Apostle ﷺ said, "We (Muslims) are the last (to come) but will be the foremost on the Day of Resurrection.