صحیح بخاری – حدیث نمبر 763
باب: نماز مغرب میں قرآت کا بیان۔
حدیث نمبر: 763
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّهُ قَالَ: إِنَّ أُمَّ الْفَضْلِ سَمِعَتْهُ وَهُوَ يَقْرَأُوَالْمُرْسَلاتِ عُرْفًا، فَقَالَتْ: يَا بُنَيَّ، وَاللَّهِ لَقَدْ ذَكَّرْتَنِي بِقِرَاءَتِكَ هَذِهِ السُّورَةَ إِنَّهَا لَآخِرُ مَا سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِهَا فِي الْمَغْرِبِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 763
حدثنا عبد الله بن يوسف ، قال: أخبرنا مالك ، عن ابن شهاب ، عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة ، عن ابن عباس رضي الله عنهما، أنه قال: إن أم الفضل سمعته وهو يقرأوالمرسلات عرفا، فقالت: يا بني، والله لقد ذكرتني بقراءتك هذه السورة إنها لآخر ما سمعت من رسول الله صلى الله عليه وسلم يقرأ بها في المغرب.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 763
حدثنا عبد اللہ بن یوسف ، قال: اخبرنا مالک ، عن ابن شہاب ، عن عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبۃ ، عن ابن عباس رضی اللہ عنہما، انہ قال: ان ام الفضل سمعتہ وہو یقراوالمرسلات عرفا، فقالت: یا بنی، واللہ لقد ذکرتنی بقراءتک ہذہ السورۃ انہا لآخر ما سمعت من رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم یقرا بہا فی المغرب.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں امام مالک نے ابن شہاب سے خبر دی، انہوں نے عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ سے بیان کیا، انہوں نے عبداللہ بن عباس (رض) سے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ام فضل (رض) (ان کی ماں) نے انہیں والمرسلات عرفا پڑھتے ہوئے سنا۔ پھر کہا کہ اے بیٹے ! تم نے اس سورت کی تلاوت کر کے مجھے یاد دلایا۔ میں آخر عمر میں نبی کریم ﷺ کو مغرب میں یہی سورت پڑھتے ہوئے سنتی تھی۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Abbas (RA): (My mother) Umu-l-Fadl heard me reciting "Wal Mursalati Urfan” (77) and said, "O my son! By Allah, your recitation made me remember that it was the last Sura I heard from Allahs Apostle. He recited it in the Maghrib prayer. "