صحیح بخاری – حدیث نمبر 877
باب: جمعہ کے دن نہانے کی فضیلت اور اس بارے میں بچوں اور عورتوں پر جمعہ کی نماز کے لیے آنا فرض ہے یا نہیں؟
حدیث نمبر: 877
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمُ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 877
حدثنا عبد الله بن يوسف ، قال: أخبرنا مالك ، عن نافع ، عن عبد الله بن عمر رضي الله عنهما، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: إذا جاء أحدكم الجمعة فليغتسل.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 877
حدثنا عبد اللہ بن یوسف ، قال: اخبرنا مالک ، عن نافع ، عن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، قال: اذا جاء احدکم الجمعۃ فلیغتسل.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں امام مالک نے نافع سے خبر دی اور ان کو عبداللہ بن عمر (رض) نے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم میں سے جب کوئی شخص جمعہ کی نماز کے لیے آنا چا ہے تو اسے غسل کرلینا چاہیے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abdullah bin Umar (RA): Allahs Apostle ﷺ said, "Anyone of you attending the Friday (prayers) should take a bath.”