صحیح بخاری – حدیث نمبر 890
باب: جو شخص دوسرے کی مسواک استعمال کرے۔
حدیث نمبر: 890
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، قَالَ: قَالَ هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، أَخْبَرَنِي أَبِي ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: دَخَلَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ وَمَعَهُ سِوَاكٌ يَسْتَنُّ بِهِ فَنَظَرَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ لَهُ: أَعْطِنِي هَذَا السِّوَاكَ يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ، فَأَعْطَانِيهِ فَقَصَمْتُهُ، ثُمَّ مَضَغْتُهُ فَأَعْطَيْتُهُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَنَّ بِهِ وَهُوَ مُسْتَسْنِدٌ إِلَى صَدْرِي.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 890
حدثنا إسماعيل ، قال: حدثني سليمان بن بلال ، قال: قال هشام بن عروة ، أخبرني أبي ، عن عائشة رضي الله عنها، قالت: دخلعبد الرحمن بن أبي بكر ومعه سواك يستن به فنظر إليه رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقلت له: أعطني هذا السواك يا عبد الرحمن، فأعطانيه فقصمته، ثم مضغته فأعطيته رسول الله صلى الله عليه وسلم فاستن به وهو مستسند إلى صدري.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 890
حدثنا اسماعیل ، قال: حدثنی سلیمان بن بلال ، قال: قال ہشام بن عروۃ ، اخبرنی ابی ، عن عائشۃ رضی اللہ عنہا، قالت: دخلعبد الرحمن بن ابی بکر ومعہ سواک یستن بہ فنظر الیہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، فقلت لہ: اعطنی ہذا السواک یا عبد الرحمن، فاعطانیہ فقصمتہ، ثم مضغتہ فاعطیتہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم فاستن بہ وہو مستسند الى صدری.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے سلیمان بن ہلال نے بیان کیا کہ ہشام بن عروہ نے کہا کہ مجھے میرے باپ عروہ بن زبیر نے ام المؤمنین عائشہ صدیقہ (رض) سے خبر دی، انہوں نے کہا کہ عبدالرحمٰن بن ابی بکر (ایک مرتبہ) آئے۔ ان کے ہاتھ میں مسواک تھی جسے وہ استعمال کیا کرتے تھے۔ رسول اللہ ﷺ نے بیماری کی حالت میں ان سے کہا عبدالرحمٰن یہ مسواک مجھے دیدے۔ انہوں نے دے دی۔ میں نے اس کے سرے کو پہلے توڑا یعنی اتنی لکڑی نکال دی جو عبدالرحمٰن اپنے منہ سے لگایا کرتے تھے، پھر اسے چبا کر رسول اللہ ﷺ کو دے دیا۔ نبی کریم ﷺ نے اس سے دانت صاف کئے اور آپ ﷺ اس وقت میرے سینے پر ٹیک لگائے ہوئے تھے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Aisha (RA): Abdur Rahman bin Abi Bakr came holding a Siwak with which he was cleaning his teeth. Allahs Apostle ﷺ looked at him. I requested Abdur-Rahman to give the Siwak to me and after he gave it to me I divided it, chewed it and gave it to Allahs Apostle. Then he cleaned his teeth with it and (at that time) he was resting against my chest.