صحیح بخاری جلد اول :كتاب صلاة الخوف (نماز خوف کے مسائل کے بیان میں) : حدیث:-945
كتاب صلاة الخوف کتاب: نماز خوف کا بیان The Book of Salat-Ul-Khauf (Fear Prayer). 4- بَابُ الصَّلاَةِ عِنْدَ مُنَاهَضَةِ الْحُصُونِ وَلِقَاءِ الْعَدُوِّ: باب: اس بارے میں کہ اس وقت (جب دشمن کے) قلعوں کی فتح کے امکانات روشن ہوں اور جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو رہی ہو تو اس وقت نماز