إِنَّهٗ لَا يُسْتَغَاتُ بِيْ وَ إِنَّمَا يُسْتَغَاتُ بِاللّٰهِ کی تحقیق
تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : ایک دفعہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیم اجمعین نے عبداللہ بن اُبی سے تنگ آ کر ایک دوسرے کو کہا کہ آؤ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے فریاد رسی کریں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کی