کیا مرد و عورت کا اختلاط جائز ہے
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا ان کا کہنا ہے کہ عورت اور مردکا ایک دوسرے سے ایسا اختلاط جائز ہے : ازقلم ، ابوبکر قدوسی ایک صاحب نے تین راویات لکھ کے "ثابت ” کہ غیر محرم عورت کسی مرد کو چھو سکتی ہے — بخاری کی دو روایات