محدثین کی عقل پھر معیار حق کیوں ؟
تحریر: ابوبکر قدوسی میرا یہ لکھنا تھا کہ عقل کی بنیاد پر حدیث کو پركها جائے گا تو عقل کس کی ہوگی ۔۔میری یا آپ کی ؟ اس پر ہمارے ایک دوست نے اعتراض کیا ۔۔کہ محدثین کی عقل کو پھر کیوں کر معیار تسلیم کیا جائے گا ، آخر وہ