ایک خطرناک فتنہ
مولانا سید احمد ومیض ندوی ہمارا شہر حیدرآبادجہاں علم وادب کا منبع اور دینی اداروں اورتحریکات کا مرکز ہے، وہیں ہر قسم کے فتنوں کی آماجگاہ بھی ہے، ایک طرف اگر اس شہر کی دینی خدمات کا ایک روشن باب ہے تو وہیں اس شہر میں گمراہ فرقوں ، باطل نظریات