"سلسلہ دفاع سنت قسط 12 "کیا دریائے نیل اور فرات جنت کی نہریں ہیں؟
میزبان : حدیث کے اندر یہ بات بیان ہوئی ہے کہ دریائے نیل اور فرات جنت کی نہریں ہیں اس کی حقیقت کیا ہے ؟کیا یہ بات سچ ہے ؟ کیونکہ منکرینِ حدیث اس بات پر شک کرتے ہیں ۔ حدیث کے اندر کن دریاؤں اور نہروں کا ذکر ہے، اور