1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر:501
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
501 ـ حدثنا سلیمان بن حرب، قال حدثنا شعبۃ، عن الحکم، عن ابی جحیفۃ، قال خرج رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم بالہاجرۃ فصلى بالبطحاء الظہر والعصر رکعتین، ونصب بین یدیہ عنزۃ، وتوضا، فجعل الناس یتمسحون بوضویہ.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
تشریح : امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ سترہ کے مسئلہ میں مکہ اور دوسرے مقامات میں کوئی فرق نہیں۔ مسندعبدالرزاق میں ایک حدیث ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مسجد حرام میں بغیر سترہ کے نماز پڑھتے تھے۔ امام بخاری نے اس حدیث کو ضعیف سمجھا ہے۔ بطحامکہ کی پتھریلی زمین کو کہتے ہیں۔ والغرض من ہذاالباب الرد علی من قال یجوز المرور دون السترۃ للطائفین للضرورۃ لالغیرہم جو لوگ کعبہ کے طواف کرنے والوں کو نمازیوں کے آگے سے گزرنے کے قائل ہیں۔ حضرت امام ر حمۃ اللہ علیہ یہ باب منعقدکرکے ان کا رد کرناچاہتے ہیں۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪