[quote arrow=”yes” "]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر:918
. ..حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
918 ـ حدثنا سعيد بن أبي مريم، قال حدثنا محمد بن جعفر، قال أخبرني يحيى بن سعيد، قال أخبرني ابن أنس، أنه سمع جابر بن عبد الله، قال كان جذع يقوم إليه النبي صلى الله عليه وسلم فلما وضع له المنبر سمعنا للجذع مثل أصوات العشار حتى نزل النبي صلى الله عليه وسلم فوضع يده عليه. قال سليمان عن يحيى أخبرني حفص بن عبيد الله بن أنس أنه سمع جابرا.
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
918 ـ حدثنا سعید بن ابی مریم، قال حدثنا محمد بن جعفر، قال اخبرنی یحیى بن سعید، قال اخبرنی ابن انس، انہ سمع جابر بن عبد اللہ، قال کان جذع یقوم الیہ النبی صلى اللہ علیہ وسلم فلما وضع لہ المنبر سمعنا للجذع مثل اصوات العشار حتى نزل النبی صلى اللہ علیہ وسلم فوضع یدہ علیہ. قال سلیمان عن یحیى اخبرنی حفص بن عبید اللہ بن انس انہ سمع جابرا.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
تشریح : سلیمان کی روایت کو خود امام بخاری رحمہ اللہ نے علامات النبوۃ میں نکالا اس حدیث میں انس کے بیٹے کا نام مذکور ہے۔ یہ لکڑی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی جدائی میں رونے لگی جب آپ نے اپنا دست مبارک اس پر رکھا تو اس کو تسلی ہو گئی کیا مومنوں کو اس لکڑی کے برابر بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت نہیں۔ جو آپ کے کلام پر دوسروں کی رائے اور قیاس کو مقدم سمجھتے ہیں ( مولانا وحید الزماں مرحوم ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی جدائی میں اس لکڑی کا رونا یہ معجزات نبوی میں سے ہے۔ )
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪