كتاب الكسوف
کتاب: سورج گہن کے متعلق بیان
(Book: Eclipses 16) أبواب الكُسُوف
Chapter No: 1
باب الصَّلاَةِ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ
As-Salat (the prayer) during a solar eclipses.
[quote arrow=”yes” "]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر:1041
حَدَّثَنَا شِهَابُ بْنُ عَبَّادٍ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا مَسْعُودٍ، يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ” إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لاَ يَنْكَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ مِنَ النَّاسِ، وَلَكِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ، فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَقُومُوا فَصَلُّوا ”.
.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪
[sta_anchor id=”arnotash”]
1041 ـ حدثنا شهاب بن عباد، حدثنا إبراهيم بن حميد، عن إسماعيل، عن قيس، قال سمعت أبا مسعود، يقول قال النبي صلى الله عليه وسلم ” إن الشمس والقمر لا ينكسفان لموت أحد من الناس، ولكنهما آيتان من آيات الله، فإذا رأيتموهما فقوموا فصلوا ”.
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
1041 ـ حدثنا شہاب بن عباد، حدثنا ابراہیم بن حمید، عن اسماعیل، عن قیس، قال سمعت ابا مسعود، یقول قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم ” ان الشمس والقمر لا ینکسفان لموت احد من الناس، ولکنہما آیتان من آیات اللہ، فاذا رایتموہما فقوموا فصلوا ”.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
قیس بن ابی حازم سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہتے تھے نبیﷺنے فرمایا: سورج اور چاند میں کسی کی موت سے گرہن نہیں لگتا وہ دونوں اللہ کی نشانیاں ہیں۔ جب تم گرہن دیکھو تو کھڑے ہوکر نماز پڑھو۔
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
تشریح : اس حدیث سے معلوم ہو اکہ گرہن کی نماز کا وقت وہی ہے جب گرہن لگے خواہ وہ کسی وقت ہو اور حنفیوں نے اوقات مکروہہ کو مستثنی کیا ہے اور امام احمد سے بھی مشہورروایت یہی ہے اور مالکیہ کے نزدیک اس وقت سورج کے نکلنے سے آفتاب کے ڈھلنے تک ہے اور اہل حدیث نے اول مذہب کواختیار کیا ہے اور وہی راجح ہے ( وحیدی )
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪
Narrated By Abu Masud : The Prophet said, "The sun and the moon do not eclipse because of the death of someone from the people but they are two signs amongst the signs of Allah. When you see them stand up and pray.”