صحیح بخاری – حدیث نمبر 761
باب: نماز عصر میں قرآت کا بیان۔
حدیث نمبر: 761
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ ، قَالَ: قُلْتُلِخَبَّابِ بْنِ الْأَرَتِّ : أَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ، قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: قُلْتُ بِأَيِّ شَيْءٍ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ قِرَاءَتَهُ، قَالَ: بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 761
حدثنا محمد بن يوسف ، قال: حدثنا سفيان ، عن الأعمش ، عن عمارة بن عمير ، عن أبي معمر ، قال: قلتلخباب بن الأرت : أكان النبي صلى الله عليه وسلم يقرأ في الظهر والعصر، قال: نعم، قال: قلت بأي شيء كنتم تعلمون قراءته، قال: باضطراب لحيته.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 761
حدثنا محمد بن یوسف ، قال: حدثنا سفیان ، عن الاعمش ، عن عمارۃ بن عمیر ، عن ابی معمر ، قال: قلتلخباب بن الارت : اکان النبی صلى اللہ علیہ وسلم یقرا فی الظہر والعصر، قال: نعم، قال: قلت بای شیء کنتم تعلمون قراءتہ، قال: باضطراب لحیتہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن یوسف بیکندی نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے سفیان بن عیینہ نے اعمش سے، انہوں نے عمارہ بن عمیر سے، انہوں نے ابومعمر سے کہ میں نے خباب بن الارت سے پوچھا کہ کیا نبی کریم ﷺ ظہر اور عصر کی نمازوں میں قرآت کیا کرتے تھے ؟ تو انہوں نے کہا کہ ہاں ! میں نے کہا کہ نبی کریم ﷺ کی قرآت کرنے کو آپ لوگ کس طرح معلوم کرلیتے تھے ؟ فرمایا کہ آپ ﷺ کی داڑھی مبارک کے ہلنے سے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Mamar (RA): I asked Khabbab bin Al-Art whether the Prophet ﷺ used to recite the Quran in the Zuhr and the Asr prayers. He replied in the affirmative. I said, "How did you come to know that?” He replied, "From the movement of his beard.”