بنی اسرائیل کے اس شخص کا واقعہ جس نے کہا کہ اللہ تمہاری مغفرت نہیں کرئے گا
شرح السنۃ میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک روایت مروی ہے جو صحیح ہے اور جس کی سند سیدنا عکرمہ بن عمار رضی اللہ عنہ تک پہنچتی ہے۔ سیدنا عکرمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں ایک