كتاب سجود القرآن
کتاب: سجود قرآن کے مسائل
(Book: Prostration During Recital of Quran (17
أبواب سجود القرآن وسنتها
Chapter No: 3
باب سَجْدَةِ ص
To prostrate while reciting Surat Sad.
باب : سورت صٓ میں سجدہ کرنا
[quote arrow=”yes” "]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر:1069
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، وَأَبُو النُّعْمَانِ، قَالاَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ {ص} لَيْسَ مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ، وَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَسْجُدُ فِيهَا.
.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪
[sta_anchor id=”arnotash”]
1069 ـ حدثنا سليمان بن حرب، وأبو النعمان، قالا حدثنا حماد، عن أيوب، عن عكرمة، عن ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ قال {ص} ليس من عزائم السجود، وقد رأيت النبي صلى الله عليه وسلم يسجد فيها.
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
1069 ـ حدثنا سلیمان بن حرب، وابو النعمان، قالا حدثنا حماد، عن ایوب، عن عکرمۃ، عن ابن عباس ـ رضى اللہ عنہما ـ قال {ص} لیس من عزائم السجود، وقد رایت النبی صلى اللہ علیہ وسلم یسجد فیہا.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: سورت صٓ کا سجدہ کچھ تاکیدی سجدوں میں سے نہیں ہے اور میں نے نبیﷺ کو اس میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا۔
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
تشریح : نسائی میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۃ ص میں سجدہ کیا اور فرمایا کہ یہ سجدہ داؤد علیہ السلام نے توبہ کے لیے کیا تھا ہم شکر کے طور پر یہ سجدہ کرتے ہیں اس حدیث میں “لیس من عزائم السجود” کابھی یہی مطلب ہے کہ سجدہ تو داؤد علیہ السلام کا تھا اور انہیں کی سنت پر ہم بھی شکر کے لیے یہ سجدہ کر تے ہیں۔ اللہ تعالی نے حضرت داؤد علیہ السلام کی توبہ قبول کر لی تھی۔
والمراد بالعزائم ما وردت العزیمۃ علی فعلہ کصیغۃ الامر الخ ( فتح الباری ) یعنی عزائم سے مراد وہ جن کے لیے صیغہ امر کے ساتھ تاکید وارد ہوئی ہو۔ سورۃ ص کا سجدہ ایسا نہیں ہے ہاں بطور شکر سنت ضرور ہے۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪
والمراد بالعزائم ما وردت العزیمۃ علی فعلہ کصیغۃ الامر الخ ( فتح الباری ) یعنی عزائم سے مراد وہ جن کے لیے صیغہ امر کے ساتھ تاکید وارد ہوئی ہو۔ سورۃ ص کا سجدہ ایسا نہیں ہے ہاں بطور شکر سنت ضرور ہے۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪
Narrated By Ibn Abbas : The prostration of Sad is not a compulsory one but I saw the Prophet prostrating while reciting it.