Search

صحیح بخاری جلد دؤم : کتاب الجنائز( جنازے کے احکام و مسائل) : حدیث:-1238

کتاب الجنائز
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

Chapter No: 1

باب وَمَنْ كَانَ آخِرُ كَلاَمِهِ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ

What is said about funerals, and those whose last words were, "La ilaha illallah (none has the right to be worshipped but Allah)”

باب: جنازوں کے باب میں جو حدیثیں آئی ہیں ان کا بیان اور جس شخص کا آخری کلام لا الہ الا اللہ ہو اس کا بیان.


[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1238         

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، حَدَّثَنَا شَقِيقٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏”‏ مَنْ مَاتَ يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا دَخَلَ النَّارَ ‏”‏‏.‏ وَقُلْتُ أَنَا مَنْ مَاتَ لاَ يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ‏‏‏.‏

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1238 ـ حدثنا عمر بن حفص، حدثنا أبي، حدثنا الأعمش، حدثنا شقيق، عن عبد الله ـ رضى الله عنه ـ قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏”‏ من مات يشرك بالله شيئا دخل النار ‏”‏‏.‏ وقلت أنا من مات لا يشرك بالله شيئا دخل الجنة‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1238 ـ حدثنا عمر بن حفص، حدثنا ابی، حدثنا الاعمش، حدثنا شقیق، عن عبد اللہ ـ رضى اللہ عنہ ـ قال قال رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم ‏”‏ من مات یشرک باللہ شیئا دخل النار ‏”‏‏.‏ وقلت انا من مات لا یشرک باللہ شیئا دخل الجنۃ‏.‏
‏‏‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہﷺنے فرمایا: جو شخص شرک کی حالت میں مرجائے وہ دوزخ میں جائے گا اور میں یہ کہتا ہوں کہ جو شخص اس حال میں مرجائے کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرتا ہو وہ جنت میں جائے گا۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

تشریح : اس کی مزید وضاحت حدیث انس رضی اللہ عنہ میں موجود ہے کہ اللہ پاک نے فرمایا اے ابن آدم! اگر تو دنیا بھر کے گناہ لے کر مجھ سے ملاقات کرے مگر تونے شرک نہ کیا ہو تو میں تیرے پاس دنیا بھر کی مغفرت لے کر آؤں گا ( رواہ الترمذی ) خلاصہ یہ کہ شرک بدترین گناہ ہے اور توحید اعظم ترین نیکی ہے۔ موحد گنہگار مشرک عبادت گزارسے بہر حال ہزار درجے بہتر ہے۔

English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By ‘Abdullah : Allah’s Apostle said, "Anyone who dies worshipping others along with Allah will definitely enter the Fire.” I said, "Anyone who dies worshipping none along with Allah will definitely enter Paradise.”

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں