Search

صحیح بخاری جلد دؤم : کتاب الجنائز( جنازے کے احکام و مسائل) : حدیث:-1240

کتاب الجنائز
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

Chapter No: 2

باب الأَمْرِ بِاتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ

The order of following the funeral procession.

باب: جنازے میں شریک ہونے کا حکم۔


[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1240         

حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏”‏ حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ خَمْسٌ رَدُّ السَّلاَمِ، وَعِيَادَةُ الْمَرِيضِ، وَاتِّبَاعُ الْجَنَائِزِ، وَإِجَابَةُ الدَّعْوَةِ، وَتَشْمِيتُ الْعَاطِسِ ‏”‏‏.‏ تَابَعَهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ‏.‏ وَرَوَاهُ سَلاَمَةُ عَنْ عُقَيْلٍ‏‏.‏

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1240 ـ حدثنا محمد، حدثنا عمرو بن أبي سلمة، عن الأوزاعي، قال أخبرني ابن شهاب، قال أخبرني سعيد بن المسيب، أن أبا هريرة ـ رضى الله عنه ـ قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول ‏”‏ حق المسلم على المسلم خمس رد السلام، وعيادة المريض، واتباع الجنائز، وإجابة الدعوة، وتشميت العاطس ‏”‏‏.‏ تابعه عبد الرزاق قال أخبرنا معمر‏.‏ ورواه سلامة عن عقيل‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1240 ـ حدثنا محمد، حدثنا عمرو بن ابی سلمۃ، عن الاوزاعی، قال اخبرنی ابن شہاب، قال اخبرنی سعید بن المسیب، ان ابا ہریرۃ ـ رضى اللہ عنہ ـ قال سمعت رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم یقول ‏”‏ حق المسلم على المسلم خمس رد السلام، وعیادۃ المریض، واتباع الجنائز، واجابۃ الدعوۃ، وتشمیت العاطس ‏”‏‏.‏ تابعہ عبد الرزاق قال اخبرنا معمر‏.‏ ورواہ سلامۃ عن عقیل‏.‏
‏‏‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہﷺ سے سنا، آپﷺ فرماتے تھے مسلمان کے دوسرےمسلمان پر پانچ حق ہیں: سلام کا جواب دینا، مریض کی عیادت کرنا، اور جنازے کے ساتھ جانا، اور دعوت قبول کرنا، اور چھینک کا جواب دینا۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

اس حدیث سے معلوم ہوا کہ مسلمان کے جنازہ میں شرکت کرنا بھی حقوق مسلمین میں داخل ہے۔ حافظ نے کہا کہ عبدا لرزاق کی روایت کو امام مسلم نے نکالا ہے اور سلامہ کی روایت کو ذہلی نے زہریات میں۔

English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By Abu Huraira : I heard Allah’s Apostle saying, "The rights of a Muslim on the Muslims are to follow the funeral processions, to accept invitation and to reply the sneezer.

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں