[quote arrow=”yes”]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر134:
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
134 ـ حدثنا ادم، قال حدثنا ابن ابی ذیب، عن نافع، عن ابن عمر، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم. وعن الزہری، عن سالم، عن ابن عمر، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم ان رجلا سالہ ما یلبس المحرم فقال ” لا یلبس القمیص ولا العمامۃ ولا السراویل ولا البرنس ولا ثوبا مسہ الورس او الزعفران، فان لم یجد النعلین فلیلبس الخفین ولیقطعہما حتى یکونا تحت الکعبین ”.
ا اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
تشریح : ورس ایک قسم کی خوشبودار گھاس ہوتی ہے۔حج کا احرام باندھنے کے بعد اس کا استعمال جائز نہیں۔ سائل نے سوال تومختصر سا کیاتھا، مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انے تفصیل کے ساتھ اس کو جواب دیا، تاکہ جواب نامکمل نہ رہ جائے۔ اس سے معلوم ہوا کہ استاد کو مسائل کی تفصیل میں فیاضی سے کام لینا چاہئیے تاکہ طلباءکے لیے کوئی گوشہ تشنہ تکمیل نہ رہ جائے۔
الحمدللہ کہ آج عشرہ اول ربیع الثانی 1387ھ میں کتاب العلم کے ترجمہ وحواشی سے فراغت حاصل ہوئی، اس سلسلہ میں بوجہ کم علمی کے خادم سے جو لغزش ہوگئی ہو اللہ تعالیٰ اسے معاف فر مائے۔ ربنا لاعلم لنا الا ماعلمتنا انک انت العلیم الحکیم۔ رب اشرح لی صدری ویسرلی امری آمین یاارحم الراحمین۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪