Search

صحیح بخاری جلد دؤم : کتاب الجنائز( جنازے کے احکام و مسائل) : حدیث:-1350

کتاب الجنائز
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

Chapter No: 77

باب هَلْ يُخْرَجُ الْمَيِّتُ مِنَ الْقَبْرِ وَاللَّحْدِ لِعِلَّةٍ

Can the dead body be taken out of its grave and Lahd for some reason.

باب: کیا میت کو کسی ضرورت سے قبر سے پھرنکال سکتے ہیں؟

 

[quote arrow=”yes” "]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1350         

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ عَمْرٌو سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ أَتَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أُبَىٍّ بَعْدَ مَا أُدْخِلَ حُفْرَتَهُ فَأَمَرَ بِهِ فَأُخْرِجَ، فَوَضَعَهُ عَلَى رُكْبَتَيْهِ، وَنَفَثَ عَلَيْهِ مِنْ رِيقِهِ، وَأَلْبَسَهُ قَمِيصَهُ، فَاللَّهُ أَعْلَمُ، وَكَانَ كَسَا عَبَّاسًا قَمِيصًا‏.‏ قَالَ سُفْيَانُ وَقَالَ أَبُو هَارُونَ وَكَانَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَمِيصَانِ، فَقَالَ لَهُ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَلْبِسْ أَبِي قَمِيصَكَ الَّذِي يَلِي جِلْدَكَ‏.‏ قَالَ سُفْيَانُ فَيُرَوْنَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَلْبَسَ عَبْدَ اللَّهِ قَمِيصَهُ مُكَافَأَةً لِمَا صَنَعَ.‏

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:    [sta_anchor id=”arnotash”]

1350 ـ حدثنا علي بن عبد الله، حدثنا سفيان، قال عمرو سمعت جابر بن عبد الله ـ رضى الله عنهما ـ قال أتى رسول الله صلى الله عليه وسلم عبد الله بن أبى بعد ما أدخل حفرته فأمر به فأخرج، فوضعه على ركبتيه، ونفث عليه من ريقه، وألبسه قميصه، فالله أعلم، وكان كسا عباسا قميصا‏.‏ قال سفيان وقال أبو هارون وكان على رسول الله صلى الله عليه وسلم قميصان، فقال له ابن عبد الله يا رسول الله، ألبس أبي قميصك الذي يلي جلدك‏.‏ قال سفيان فيرون أن النبي صلى الله عليه وسلم ألبس عبد الله قميصه مكافأة لما صنع‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1350 ـ حدثنا علی بن عبد اللہ، حدثنا سفیان، قال عمرو سمعت جابر بن عبد اللہ ـ رضى اللہ عنہما ـ قال اتى رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم عبد اللہ بن ابى بعد ما ادخل حفرتہ فامر بہ فاخرج، فوضعہ على رکبتیہ، ونفث علیہ من ریقہ، والبسہ قمیصہ، فاللہ اعلم، وکان کسا عباسا قمیصا‏.‏ قال سفیان وقال ابو ہارون وکان على رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم قمیصان، فقال لہ ابن عبد اللہ یا رسول اللہ، البس ابی قمیصک الذی یلی جلدک‏.‏ قال سفیان فیرون ان النبی صلى اللہ علیہ وسلم البس عبد اللہ قمیصہ مکافاۃ لما صنع‏.‏
‏‏‏‏‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺنے فرمایا: اللہ نے مکّہ کو حرم کیا ہے نہ مجھ سے پہلے وہ کسی کےلیے حلال ہوا نہ میرے بعد کسی کے لیے حلال ہوگا اور (فتح مکّہ کے دن) گھڑی بھر کےلیے وہ مجھ کو حلال ہوا تھا۔ اس کی گھاس نہ کاٹی جائے اور اس کا درخت قلم نہ کیا جائے اور وہاں کا جانور (شکار) نہ بھگایا جائے اور وہاں کی پڑی چیز نہ اٹھائی جائے مگر اس کےلیے جو شناخت کرائے۔ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ اذخر(ایک قسم کی گھاس) کی اجازت دیجئے وہ ہمارے سنار کام میں لاتے ہیں، ہماری قبروں میں ڈالی جاتی ہے۔آپﷺ نے فرمایا: اچھا اذخر کی اجازت ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی ﷺ سے یوں روایت کیا ہے ہماری قبروں اور گھروں کے کام آتی ہے۔ ایک اور روایت میں حسب سابق مروی ہے۔ ایک دوسری روایت میں یوں ہے کہ لوہاروں اور گھروں کے کام آتی ہے۔

حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

 
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By Ibn Abbas : The Prophet said, "Allah has made Mecca a sanctuary (sacred place) and it was a sanctuary before me and will be so after me. It was made legal for me (to fight in it) for a few hours of the day. None is allowed to uproot its thorny shrubs or to cut its trees or to chase its game or to pick up its fallen things except by a person who announces it publicly.” On that Al-Abbas said (to the Prophet), "Except Al-Idhkhir for our goldsmiths and for our graves.” And so the Prophet added, "Except Al-Idhkhir. ” And Abu Huraira narrated that the Prophet said, "Except Al-Idhkhir for our graves and houses.” And Ibn Abbas said, "For their goldsmiths and houses.”

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں