صحیح بخاری جلد اول : كتاب الوضوء (وضو کا بیان) : حدیث 154

كتاب الوضوء
کتاب: وضو کے بیان میں
(THE BOOK OF WUDU (ABLUTION
19- بَابُ لاَ يُمْسِكُ ذَكَرَهُ بِيَمِينِهِ إِذَا بَالَ:
باب: اس بارے میں کہ پیشاب کے وقت اپنے عضو کو اپنے داہنے ہاتھ سے نہ پکڑے۔

[quote arrow=”yes”]

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ "إِذَا بَالَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَأْخُذَنَّ ذَكَرَهُ بِيَمِينِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَلَا يَسْتَنْجِي بِيَمِينِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَلَا يَتَنَفَّسْ فِي الْإِنَاءِ”.
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”] 
154 ـ حدثنا محمد بن يوسف، قال حدثنا الأوزاعي، عن يحيى بن أبي كثير، عن عبد الله بن أبي قتادة، عن أبيه، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال ‏”‏ إذا بال أحدكم فلا يأخذن ذكره بيمينه، ولا يستنجي بيمينه، ولا يتنفس في الإناء ‏”‏‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
154 ـ حدثنا محمد بن یوسف، قال حدثنا الاوزاعی، عن یحیى بن ابی کثیر، عن عبد اللہ بن ابی قتادۃ، عن ابیہ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم قال ‏”‏ اذا بال احدکم فلا یاخذن ذکرہ بیمینہ، ولا یستنجی بیمینہ، ولا یتنفس فی الاناء ‏”‏‏.‏

ا اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم سے اوزاعی نے یحییٰ بن کثیر کے واسطے سے بیان کیا، وہ عبداللہ بن ابی قتادہ کے واسطے سے بیان کرتے ہیں، وہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو اپنا عضو اپنے داہنے ہاتھ سے نہ پکڑے، نہ داہنے ہاتھ سے طہارت کرے، نہ (پانی پیتے وقت) برتن میں سانس لے۔

حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

کیوں کہ یہ سارے کام صفائی اور ادب کے خلاف ہیں۔

English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 

Narrated Abu Qatada: The Prophet said, "Whenever anyone of you makes water he should not hold his penis or clean his private parts with his right hand. (And while drinking) one should not breathe in the drinking utensil .”

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں