[quote arrow=”yes”]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر155:
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
155 ـ حدثنا احمد بن محمد المکی، قال حدثنا عمرو بن یحیى بن سعید بن عمرو المکی، عن جدہ، عن ابی ہریرۃ، قال اتبعت النبی صلى اللہ علیہ وسلم وخرج لحاجتہ، فکان لا یلتفت فدنوت منہ فقال ” ابغنی احجارا استنفض بہا ـ او نحوہ ـ ولا تاتنی بعظم ولا روث ”. فاتیتہ باحجار بطرف ثیابی فوضعتہا الى جنبہ واعرضت عنہ، فلما قضى اتبعہ بہن.
ا اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
تشریح : ہڈی اور گوبر سے استنجاءکرناجائز نہیں۔ گوبر اور ہڈی جنوں کی خوراک ہیں۔ جیسا کہ ابن مسعود کی روایت ہے کہ آپ نے فرمایا گوبر اور ہڈی سے استنجاءنہ کرو، یہ تمہارے بھائی جنوں کا توشہ ہیں۔ ( رواہ ابوداؤد والترمذی ) معلوم ہوا کہ ڈھیلوں سے بھی پاکی حاصل ہوجاتی ہے۔ مگر پانی سے مزید پاکی حاصل کرنا افضل ہے۔ ( دیکھو حدیث: 152 ) آپ کی عادت مبارکہ تھی کہ پانی سے استنجاءکرنے کے بعد آپ ہاتھوں کو مٹی سے رگڑرگڑ کر دھویا کرتے تھے۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪