۔
[quote arrow=”yes”]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر:416
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
416 ـ حدثنا اسحاق بن نصر، قال حدثنا عبد الرزاق، عن معمر، عن ہمام، سمع ابا ہریرۃ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم قال ” اذا قام احدکم الى الصلاۃ فلا یبصق امامہ، فانما یناجی اللہ ما دام فی مصلاہ، ولا عن یمینہ، فان عن یمینہ ملکا، ولیبصق عن یسارہ او تحت قدمہ، فیدفنہا ”.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
تشریح : امام بخاری قدس سرہ نے تھوک سے متعلق ان جملہ ابواب اوران میں روایت کردہ احادیث سے ثابت فرمایاکہ بوقت ضرورت تھوک، رینٹ، کھنکار، بلغم سب کا آنا لازمی ہے مگر مسجد کا ادب اور نمازیوں کے آرام وراحت کا خیال ضروری ہے۔ ابتدائے اسلام میں مساجد خام تھیں، فرش بالکل خام مٹی کے ہوا کرتے تھے جن میں تھوک لینا اور پھر ریت میں اس تھوک کو چھپا دینا ممکن تھا۔ آج کل مساجد پختہ، ان کے فرش پختہ پھر ان پر بہترین حصیر ہوتے ہیں۔ ان صورتوں اوران حالات میں رومال کا استعمال ہی مناسب ہے۔ مسجد میں یا اس کے درودیوار پر تھوکنا یارینٹ یابلغم لگادینا سخت گناہ اورمسجد کی بے ادبی ہے کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے لوگوں پر اپنی سخت ترین ناراضگی کا اظہارفرمایاہے، جیسا کہ حدیث عبداللہ بن عمر میں اس کا ذکر گزر چکا ہے۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪