1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر:574
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
574 ـ حدثنا ہدبۃ بن خالد، قال حدثنا ہمام، حدثنی ابو جمرۃ، عن ابی بکر بن ابی موسى، عن ابیہ، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم قال ” من صلى البردین دخل الجنۃ ”. وقال ابن رجاء حدثنا ہمام عن ابی جمرۃ ان ابا بکر بن عبد اللہ بن قیس اخبرہ بہذا.ـ حدثنا اسحاق، عن حبان، حدثنا ہمام، حدثنا ابو جمرۃ، عن ابی بکر بن عبد اللہ، عن ابیہ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم مثلہ.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
مقصد یہ ہے کہ ان ہردو نمازوں کا وقت پر پابندی کے ساتھ ادا کیا۔ چونکہ ان اوقات میں اکثر غفلت ہوسکتی ہے اس لیے اس خصوصیت سے ان کا ذکر کیا، عصر کا وقت کاروبار میں انتہائی مشغولیت اورفجر کا وقت میٹھی نیند سونے کا وقت ہے، مگر اللہ والے ان کی خاص طور پر پابندی کرتے ہیں۔ عبداللہ بن قیس ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کا نام ہے۔ اس تعلیق سے حضرت امام بخاری کی غرض یہ ہے کہ ابوبکربن ابی موسیٰ جو اگلی روایت میں مذکور ہیں وہ حضرت ابوموسیٰ اشعری کے بیٹے ہیں۔ اس تعلیق کو ذہلی نے موصولاً روایت کیاہے۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪