Search

صحیح بخاری جلد اول :كتاب الأذان (اذان کا بیان) : حدیث:-696

كتاب الأذان
کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں
The Book of Adhan

56- بَابُ إِمَامَةِ الْمَفْتُونِ وَالْمُبْتَدِعِ:
باب: باغی اور بدعتی کی امامت کا بیان۔
(56) Chapter. Offering prayers behind a man who is a victim of Al-Fitan (trials and afflictions) or a heretic.

 
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَبِي ذَرٍّ : "اسْمَعْ وَأَطِعْ وَلَوْ لِحَبَشِيٍّ كَأَنَّ رَأْسَهُ زَبِيبَةٌ ” .
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”] 
696 ـ حدثنا محمد بن أبان، حدثنا غندر، عن شعبة، عن أبي التياح، أنه سمع أنس بن مالك، قال النبي صلى الله عليه وسلم لأبي ذر ‏”‏ اسمع وأطع، ولو لحبشي كأن رأسه زبيبة ‏”‏‏.‏
‏‏الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
696 ـ حدثنا محمد بن ابان، حدثنا غندر، عن شعبۃ، عن ابی التیاح، انہ سمع انس بن مالک، قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم لابی ذر ‏”‏ اسمع واطع، ولو لحبشی کان راسہ زبیبۃ ‏”‏‏.‏
‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

´ہم سے محمد بن ابان نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے غندر محمد بن جعفر نے بیان کیا شعبہ سے، انہوں نے ابوالتیاح سے، انہوں نے انس بن مالک سے سنا کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوذر سے فرمایا (حاکم کی) سن اور اطاعت کر۔ خواہ وہ ایک ایسا حبشی غلام ہی کیوں نہ ہو جس کا سر منقے کے برابر ہو۔

حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]
 
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 

Narrated Anas bin Malik: The Prophet said to Abu-Dhar, "Listen and obey (your chief) even if he is an Ethiopian with a head like a raisin.”

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں