Search

صحیح بخاری جلد اول :كتاب الأذان(صفة الصلوة) (اذان کے مسائل کے بیان میں («صفة الصلوة»)) : حدیث:-841

كتاب الأذان (صفة الصلوة)
کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں («صفة الصلوة»)
The Book of Adhan (Sufa-tus-Salat)
155- بَابُ الذِّكْرِ بَعْدَ الصَّلاَةِ:
باب: نماز کے بعد ذکر الٰہی کرنا۔
(155) Chapter. The Dhikr remembering Allah by Glorifying, Praising and Magnifying Him) after As-Salat (the prayer).

.

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ : أَخْبَرَنِي عَمْرٌو ، أَنَّ أَبَا مَعْبَدٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ ، ” أَنَّ رَفْعَ الصَّوْتِ بِالذِّكْرِ حِينَ يَنْصَرِفُ النَّاسُ مِنَ الْمَكْتُوبَةِ كَانَ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ” . 

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”]

841 ـ حدثنا إسحاق بن نصر، قال حدثنا عبد الرزاق، قال أخبرنا ابن جريج، قال أخبرني عمرو، أن أبا معبد، مولى ابن عباس أخبره أن ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ أخبره أن رفع الصوت بالذكر حين ينصرف الناس من المكتوبة كان على عهد النبي صلى الله عليه وسلم‏.‏

حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
841 ـ حدثنااسحاق بن نصر، قال حدثنا عبد الرزاق، قال اخبرناابن جریج، قال اخبرنی عمرو، ان ابا معبد، مولى ابن عباس اخبرہ ان ابن عباس ـ رضى اللہ عنہما ـ اخبرہ ان رفع الصوت بالذکر حینینصرفالناس من المکتوبۃ کان على عہد النبی صلى اللہ علیہ وسلم‏.‏
‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

´ہم سے اسحاق بن نصر نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں عبدالرزاق بن ہمام نے خبر دی انہوں نے کہا کہ ہمیں عبدالملک بن جریج نے خبر دی انہوں نے کہا کہ مجھ کو عمرو بن دینار نے خبر دی کہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے غلام ابو معبد نے انہیں خبر دی اور انہیں عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہ` بلند آواز سے ذکر، فرض نماز سے فارغ ہونے پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک میں جاری تھا۔
حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

وقال ابن عباس: كنت أعلم إذا إنصرفوا بذلك إذا سمعته.
ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں ذکر سن کر لوگوں کی نماز سے فراغت کو سمجھ جاتا تھا۔۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 

Narrated Abu Ma`bad: (the freed slave of Ibn `Abbas) Ibn `Abbas told me, "In the lifetime of the Prophet it was the custom to celebrate Allah’s praises aloud after the compulsory congregational prayers.” Ibn `Abbas further said, "When I heard the Dhikr, I would learn that the compulsory congregational prayer had ended.”

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں