جناب جاوید احمد غامدی اور انکارِحدیث!
عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہےکہ آج اسلامی دنیا کا ایک بڑا طبقہ تجددپسندوں کے ان جدید فلسفوں سےبےحد متاثر ہےجو دین اسلام کو مغربی نظریات سے ہم آہنگ کرنے کے لیےنہ صرف اس میں قطع و برید اور کانٹ چھانٹ کے قائل ہیں ؛بل کہ بدلتی ہوئی زندگی