صحیح بخاری جلد اول :كتاب الغسل (غسل کا بیان) : حدیث 273
كتاب الغسل کتاب: غسل کے احکام و مسائل (THE BOOK OF GHUSL (WASHING OF THE WHOLE BODY 15- بَابُ تَخْلِيلِ الشَّعَرِ حَتَّى إِذَا ظَنَّ أَنَّهُ قَدْ أَرْوَى بَشَرَتَهُ أَفَاضَ عَلَيْهِ: باب: بالوں کا خلال کرنا اور جب یقین ہو جائے کہ کھال تر ہو گئی تو اس پر پانی بہا