صحیح بخاری جلد اول :كتاب الحيض (حيض کا بیان) : حدیث 321
كتاب الحيض کتاب: حیض کے احکام و مسائل (THE BOOK OF MENSES (MENSTRUAL PERIODS 20- بَابُ لاَ تَقْضِي الْحَائِضُ الصَّلاَةَ: باب: اس بارے میں کہ حائضہ عورت نماز قضاء نہ کرے۔ وَقَالَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، وَأَبُو سَعِيدٍ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ”تَدَعُ الصَّلَاةَ” اور جابر بن عبداللہ اور ابوسعید