صحیح بخاری جلد اول : كتاب العلم (علم کا بیان) : حدیث 62
كتاب العلم کتاب: علم کے بیان میں THE BOOK OF KNOWLEDGE 5- بَابُ طَرْحِ الإِمَامِ الْمَسْأَلَةَ عَلَى أَصْحَابِهِ لِيَخْتَبِرَ مَا عِنْدَهُمْ مِنَ الْعِلْمِ: باب: استاد اپنے شاگردوں کا علم آزمانے کے لیے ان سے کوئی سوال کرے (یعنی امتحان لینے کا بیان)۔ [quote arrow=”yes”] 1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]