Search

Category: کتاب الوضوء

صحیح بخاری جلد اول : كتاب الوضوء (وضو کا بیان) : حدیث 139

كتاب الوضوء کتاب: وضو کے بیان میں (THE BOOK OF WUDU (ABLUTION 6- بَابُ إِسْبَاغِ الْوُضُوءِ: باب: وضو پورا کرنے کے بارے میں۔ وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ إِسْبَاغُ الْوُضُوءِ الإِنْقَاءُ. ”عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا قول ہے کہ وضو کا پورا کرنا اعضاء وضو کا صاف کرنا ہے۔“ [quote arrow=”yes”]

مزید پڑھیں »

صحیح بخاری جلد اول : كتاب الوضوء (وضو کا بیان) : حدیث 138

كتاب الوضوء کتاب: وضو کے بیان میں (THE BOOK OF WUDU (ABLUTION 5- بَابُ التَّخْفِيفِ فِي الْوُضُوءِ: باب: اس بارے میں کہ ہلکا وضو کرنا بھی درست اور جائز ہے۔ [quote arrow=”yes”] 1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”] 2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: 3: حدیث اردو رسم الخط

مزید پڑھیں »

صحیح بخاری جلد اول : كتاب الوضوء (وضو کا بیان) : حدیث 137

كتاب الوضوء کتاب: وضو کے بیان میں (THE BOOK OF WUDU (ABLUTION 4- بَابُ لاَ يَتَوَضَّأُ مِنَ الشَّكِّ حَتَّى يَسْتَيْقِنَ: باب: اس بارے میں کہ جب تک وضو ٹوٹنے کا پورا یقین نہ ہو محض شک کی وجہ سے نیا وضو نہ کرے۔ [quote arrow=”yes”] 1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

مزید پڑھیں »

صحیح بخاری جلد اول : كتاب الوضوء (وضو کا بیان) : حدیث 136

كتاب الوضوء کتاب: وضو کے بیان میں .(THE BOOK OF WUDU (ABLUTION 3- بَابُ فَضْلِ الْوُضُوءِ، وَالْغُرُّ الْمُحَجَّلُونَ مِنْ آثَارِ الْوُضُوءِ: باب: وضو کی فضیلت کے بیان میں (اور ان لوگوں کی فضیلت میں) جو (قیامت کے دن) وضو کے نشانات سے سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والے ہوں گے۔

مزید پڑھیں »