باب علم
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ داماد رسول، حلیفہ چہارم اور شیر خدا ہیں۔ زبان نبوت سے انہیں بہت سے فضائل و مناقب نصیب ہوئے۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں جو بات رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے باسند صحیح