صحیح بخاری – حدیث نمبر 214
باب: بغیر حدث کے بھی نیا وضو کرنا جائز ہے۔
حدیث نمبر: 214
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا . ح قَالَ: وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ، قُلْتُ: كَيْفَ كُنْتُمْ تَصْنَعُونَ ؟ قَالَ: يُجْزِئُ أَحَدَنَا الْوُضُوءُ مَا لَمْ يُحْدِثْ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 214
حدثنا محمد بن يوسف ، قال: حدثنا سفيان ، عن عمرو بن عامر ، قال: سمعت أنسا . ح قال: وحدثنا مسدد ، قال: حدثنا يحيى ، عن سفيان ، قال: حدثني عمرو بن عامر ، عن أنس ، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم يتوضأ عند كل صلاة، قلت: كيف كنتم تصنعون ؟ قال: يجزئ أحدنا الوضوء ما لم يحدث.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 214
حدثنا محمد بن یوسف ، قال: حدثنا سفیان ، عن عمرو بن عامر ، قال: سمعت انسا . ح قال: وحدثنا مسدد ، قال: حدثنا یحیى ، عن سفیان ، قال: حدثنی عمرو بن عامر ، عن انس ، قال: کان النبی صلى اللہ علیہ وسلم یتوضا عند کل صلاۃ، قلت: کیف کنتم تصنعون ؟ قال: یجزئ احدنا الوضوء ما لم یحدث.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے عمرو بن عامر کے واسطے سے بیان کیا، کہا میں نے انس (رض) سے سنا۔ (دوسری سند سے) ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ نے، وہ سفیان سے روایت کرتے ہیں، ان سے عمرو بن عامر نے بیان کیا، وہ انس (رض) سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ ہر نماز کے لیے نیا وضو فرمایا کرتے تھے۔ میں نے کہا تم لوگ کس طرح کرتے تھے، کہنے لگے ہم میں سے ہر ایک کو اس کا وضو اس وقت تک کافی ہوتا، جب تک کوئی وضو توڑنے والی چیز پیش نہ آجاتی۔ (یعنی پیشاب، پاخانہ، یا نیند وغیرہ) ۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Amr bin Amir (RA): Anas (RA) said, "The Prophet ﷺ used to perform ablution for every prayer.” I asked Anas (RA), "what you used to do? Anas (RA) replied, "We used to pray with the same ablution until we break it with Hadath.”