صحیح بخاری – حدیث نمبر 469
باب: مشرک کا مسجد میں داخل ہونا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 469
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْلًا قِبَلَ نَجْدٍ، فَجَاءَتْ بِرَجُلٍ مِنْ بَنِي حَنِيفَةَ، يُقَالُ لَهُ: ثُمَامَةُ بْنُ أُثَالٍ، فَرَبَطُوهُ بِسَارِيَةٍ مِنْ سَوَارِي الْمَسْجِدِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 469
حدثنا قتيبة ، قال: حدثنا الليث ، عن سعيد بن أبي سعيد ، أنه سمع أبا هريرة ، يقول: بعث رسول الله صلى الله عليه وسلم خيلا قبل نجد، فجاءت برجل من بني حنيفة، يقال له: ثمامة بن أثال، فربطوه بسارية من سواري المسجد.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 469
حدثنا قتیبۃ ، قال: حدثنا اللیث ، عن سعید بن ابی سعید ، انہ سمع ابا ہریرۃ ، یقول: بعث رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم خیلا قبل نجد، فجاءت برجل من بنی حنیفۃ، یقال لہ: ثمامۃ بن اثال، فربطوہ بساریۃ من سواری المسجد.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے لیث بن سعد نے سعید بن ابی سعید مقبری کے واسطہ سے بیان کیا انہوں نے ابوہریرہ (رض) سے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے کچھ سواروں کو نجد کی طرف بھیجا تھا۔ وہ لوگ بنو حنیفہ کے ایک شخص ثمامہ بن اثال کو (بطور جنگی قیدی) پکڑ لائے اور مسجد میں ایک ستون سے باندھ دیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Hurairah (RA): Allahs Apostle ﷺ sent some horse men to Najd and they brought a man called Thumama bin Uthal from Bani Hanifa. They fastened him to one of the pillars of the mosque.