صحیح بخاری – حدیث نمبر 4862
باب: آیت کی تفسیر ”پس خاص اللہ کے لیے سجدہ کرو اور خاص اسی کی عبادت کرو“۔
حدیث نمبر: 4862
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: سَجَدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالنَّجْمِ، وَسَجَدَ مَعَهُ الْمُسْلِمُونَ، وَالْمُشْرِكُونَ، وَالْجِنُّ، وَالْإِنْسُ. تَابَعَهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ أَيُّوبَ، وَلَمْ يَذْكُرِ ابْنُ عُلَيَّةَ ابْنَ عَبَّاسٍ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4862
حدثنا أبو معمر، حدثنا عبد الوارث، حدثنا أيوب، عن عكرمة، عن ابن عباس رضي الله عنهما، قال: سجد النبي صلى الله عليه وسلم بالنجم، وسجد معه المسلمون، والمشركون، والجن، والإنس. تابعه إبراهيم بن طهمان، عن أيوب، ولم يذكر ابن علية ابن عباس.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4862
حدثنا ابو معمر، حدثنا عبد الوارث، حدثنا ایوب، عن عکرمۃ، عن ابن عباس رضی اللہ عنہما، قال: سجد النبی صلى اللہ علیہ وسلم بالنجم، وسجد معہ المسلمون، والمشرکون، والجن، والانس. تابعہ ابراہیم بن طہمان، عن ایوب، ولم یذکر ابن علیۃ ابن عباس.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابومعمر عبداللہ بن عمرو نے بیان کیا، ان سے عبدالوارث بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے ایوب سختیانی نے بیان کیا، ان سے عکرمہ نے اور ان سے ابن عباس (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے سورة النجم میں سجدہ کیا اور آپ کے ساتھ مسلمانوں نے اور تمام مشرکوں اور جنات و انسانوں نے بھی سجدہ کیا۔ عبدالوارث کے ساتھ اس حدیث کو ابراہیم بن طہمان نے بھی ایوب سے روایت کیا اور اسماعیل بن علیہ نے اپنی روایت میں ابن عباس (رض) کا ذکر نہیں کیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Abbas (RA) :
The Prophet ﷺ performed a prostration when he finished reciting Surat-an-Najm, and all the Muslims and pagans and Jinns and human beings prostrated along with him.