صحیح بخاری – حدیث نمبر 5589
اس امر کا بیان کہ خمر وہ پینے کی چیز ہے جو کہ عقل کو مخمور کردے
حدیث نمبر: 5589
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ ، عَنْ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: الْخَمْرُ يُصْنَعُ مِنْ خَمْسَةٍ: مِنَ الزَّبِيبِ، وَالتَّمْرِ، وَالْحِنْطَةِ، وَالشَّعِيرِ، وَالْعَسَلِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5589
حدثنا حفص بن عمر ، حدثنا شعبة ، عن عبد الله بن أبي السفر ، عن الشعبي ، عن ابن عمر ، عن عمر ، قال: الخمر يصنع من خمسة: من الزبيب، والتمر، والحنطة، والشعير، والعسل.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5589
حدثنا حفص بن عمر ، حدثنا شعبۃ ، عن عبد اللہ بن ابی السفر ، عن الشعبی ، عن ابن عمر ، عن عمر ، قال: الخمر یصنع من خمسۃ: من الزبیب، والتمر، والحنطۃ، والشعیر، والعسل.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن ابی السفر نے بیان کیا، ان سے شعبی نے ان سے عبداللہ بن عمر (رض) نے کہ عمر (رض) نے کہا کہ شراب پانچ چیزوں سے بنتی تھی کشمش، کھجور، گیہوں، جَو اور شہد سے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Umar (RA) :
"Alcoholic drinks are prepared from five things, i.e., raisins, dates. wheat, barley and honey.”