صحیح بخاری – حدیث نمبر 759
باب: نماز ظہر میں قرآت کا بیان۔
حدیث نمبر: 759
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ مِنْ صَلَاةِ الظُّهْرِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَسُورَتَيْنِ يُطَوِّلُ فِي الْأُولَى وَيُقَصِّرُ فِي الثَّانِيَةِ وَيُسْمِعُ الْآيَةَ أَحْيَانًا، وَكَانَ يَقْرَأُ فِي الْعَصْرِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَسُورَتَيْنِ وَكَانَ يُطَوِّلُ فِي الْأُولَى وَكَانَ يُطَوِّلُ فِي الرَّكْعَةِ الْأُولَى مِنْ صَلَاةِ الصُّبْحِ وَيُقَصِّرُ فِي الثَّانِيَةِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 759
حدثنا أبو نعيم ، قال: حدثنا شيبان ، عن يحيى ، عن عبد الله بن أبي قتادة ، عن أبيه ، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم يقرأ في الركعتين الأوليين من صلاة الظهر بفاتحة الكتاب وسورتين يطول في الأولى ويقصر في الثانية ويسمع الآية أحيانا، وكان يقرأ في العصر بفاتحة الكتاب وسورتين وكان يطول في الأولى وكان يطول في الركعة الأولى من صلاة الصبح ويقصر في الثانية.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 759
حدثنا ابو نعیم ، قال: حدثنا شیبان ، عن یحیى ، عن عبد اللہ بن ابی قتادۃ ، عن ابیہ ، قال: کان النبی صلى اللہ علیہ وسلم یقرا فی الرکعتین الاولیین من صلاۃ الظہر بفاتحۃ الکتاب وسورتین یطول فی الاولى ویقصر فی الثانیۃ ویسمع الآیۃ احیانا، وکان یقرا فی العصر بفاتحۃ الکتاب وسورتین وکان یطول فی الاولى وکان یطول فی الرکعۃ الاولى من صلاۃ الصبح ویقصر فی الثانیۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابونعیم فضل بن دکین نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے شیبان نے بیان کیا، انہوں نے یحییٰ بن ابی کثیر سے بیان کیا، انہوں نے عبداللہ بن ابی قتادہ سے، انہوں نے اپنے باپ ابوقتادہ (رض) سے کہ نبی کریم ﷺ ظہر کی پہلی دو رکعتوں میں سورة فاتحہ اور ہر رکعت میں ایک ایک سورت پڑھتے تھے، ان میں بھی قرآت کرتے تھے لیکن آخری دو رکعتیں ہلکی پڑھاتے تھے کبھی کبھی ہم کو بھی کوئی آیت سنا دیا کرتے تھے۔ عصر میں آپ ﷺ سورة فاتحہ اور سورتیں پڑھتے تھے، اس کی بھی پہلی دو رکعتیں لمبی پڑھتے۔ اسی طرح صبح کی نماز کی پہلی رکعت لمبی کرتے اور دوسری ہلکی۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abdullah bin Abi Qatada (RA): My father said, "The Prophet ﷺ in Zuhr prayers used to recite Al-Fatiha along with two other Suras in the first two Rakat: a long one in the first Raka and a shorter (Sura) in the second, and at times the verses were audible. In the Asr prayer the Prophet ﷺ used to recite Al-Fatiha and two more Suras in the first two Rakat and used to prolong the first Raka. And he used to prolong the first Raka of the Fajr prayer and shorten the second.