صحیح بخاری جلد اول :كتاب الأذان (اذان کا بیان) : حدیث:-663
كتاب الأذان کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں The Book of Adhan 38- بَابُ إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلاَةُ فَلاَ صَلاَةَ إِلاَّ الْمَكْتُوبَةَ: باب: جب نماز کی تکبیر ہونے لگے تو فرض نماز کے سوا اور کوئی نماز نہیں پڑھ سکتا۔