صحیح بخاری جلد اول : كتاب الإيمان ( ایمان کا بیان) : حدیث 8
كتاب الإيمان کتاب: ایمان کے بیان میں .(THE BOOK OF BELIEF (FAITH 2- بَابُ دُعَاؤُكُمْ إِيمَانُكُمْ: باب: اس بات کا بیان کہ تمہاری دعائیں تمہارے ایمان کی علامت ہیں۔ لِقَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: قُلْ مَا يَعْبَأُ بِكُمْ رَبِّي لَوْلا دُعَاؤُكُمْ