Search

صحیح بخاری جلد اول :مواقیت الصلوات (اوقات نماز کا بیان) : حدیث:-522

كتاب مواقيت الصلاة
کتاب: اوقات نماز کے بیان میں
THE BOOK OF THE TIMES OF AS-SALAT (THE PRAYERS) AND ITS SUPERIORITY.
1- بَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلاَةِ وَفَضْلِهَا:
باب: نماز کے اوقات اور ان کے فضائل۔
قَالَ عُرْوَةُ:‏‏‏‏ وَلَقَدْ حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ، ‏‏‏‏‏‏”أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ فِي حُجْرَتِهَا قَبْلَ أَنْ تَظْهَرَ”.
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”] 
522 ـ قال عروة ولقد حدثتني عائشة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يصلي العصر، والشمس في حجرتها قبل أن تظهر‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
522 ـ قال عروۃ ولقد حدثتنی عایشۃ، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کان یصلی العصر، والشمس فی حجرتہا قبل ان تظہر‏.‏
‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

عروہ رحمہ اللہ علیہ نے کہا کہ مجھ سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز اس وقت پڑھ لیتے تھے جب ابھی دھوپ ان کے حجرہ میں موجود ہوتی تھی اس سے بھی پہلے کہ وہ دیوار پر چڑھے۔

حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

 
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 

Urwa added, "Aisha told me that Allah’s Apostle used to pray `Asr prayer when the sunshine was still inside her residence (during the early time of `Asr).

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں