امام بخاری کا حدیث لکھنے سے پہلے غسل اور دو رکعت نماز
شبہہ: امام بخاری رحمہ اللہ کے بارے میں آتا ہے کہ انہوں نے اپنی کتاب "صحیح بخاری” میں جتنی بھی احادیث لکھی ہے، ہر حدیث لکھنے سے قبل انہوں نے غسل کیا، دو رکعت نماز پڑھ کر استخارہ کیا اور پھر اس حدیث کو اپنی کتاب میں درج کیا، اور یہ