سنت نبويہ كى حجيت پر شرعى دلائل !!!
سنت نبويہ كى حجيت پر شرعى دلائل !!! كيا ہمارے ليے سنت نبويہ كى اتباع واجب ہے يا كہ صرف قرآن مجيد كى، اور كيا مسلمان شخص كے ليے كسى معين مسلك اور مذہب كى اتباع كرنى لازم ہے ؟ الحمد للہ: پہلا سوال تو ايك حقيقى مسلمان كے ليے عجيب